the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،6 فروری ( یواین آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انٹیلیجنس بریفنگ تک رسائی حاصل نہیں ہونی چاہئے۔
جو بائیڈن نے جمعہ کو سی بی ایس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا’’مجھے یقین نہیں ہے .... کیونکہ ان کا غیر یقینی رویہ بغاوت سے متعلق ہے‘‘ انہوں نے کہا کہ ان (مسٹر بائیڈن) کو یقین ہے کہ ٹرمپ کو انٹیلی جنس بریفنگ تک رسائی حاصل کرنے کی ضرورت نہیں



ہے کیونکہ اس حقیقت کے علاوہ اس کی کوئی دوسری اہمیت نہیں ہے کہ وہ خفیہ معلومات کا انکشاف کرسکیں۔
قابل ذکر ہے کہ وائٹ ہاؤس فی الحال اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا مسٹر ٹرمپ کو انٹیلی جنس بریفنگ تک رسائی حاصل کرنی چاہئے یا نہیں۔ خدشہ ہے کہ وہ (ٹرمپ) اس کا غلط استعمال کرسکتے ہیں۔
خیال رہےامریکہ میں سابق صدور کے پاس پالیسی سازی کے ایک بڑے ایشوز تک خفیہ انٹیلی جنس بریفنگ تک رسائی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.