the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک 8 دسمبر (ایجنسی) امریکہ نے وزارت خارجہ کی ترجمان Heather Nauert ہیدر نارٹ کو Nikki Haley نکی ہیلی کی جگہ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے پر مقرر کیا ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس نے امریکہ کے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوزارک نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مسٹر دوزارک نے کہا، " سکریٹری جنرل محترمہ نارٹ کے کام کرنے کے سلسلے میں بہت خوش ہیں۔ مسٹر گوٹیرس نے محترمہ ہیلی کی طرح محترمہ نارٹ عہدہ سنبھالنےپر ان کےساتھ مضبوط اور مثبت کام سے متعلق امید ظاہر کی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں نکی ہیلی کی جگہ محترمہ نارٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے پر فائز کرنے کا اعلان کیا۔ محترمہ نارٹ سال کے آخر میں محترمہ ہیلی کی جگہ اپنا عہدہ سنبھالیں گی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.