the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 19 جولائی (ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر طیب رجب اردگان سے امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے کہا"یہ بہت ہی ذلت کی بات ہے کہ ترکی کی جیل میں بند معزز امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا نہیں کرے گا۔


font-size: 18px; text-align: start;">انہیں کافی طویل عرصہ سے یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے"۔

قابل ذکر ہے کہ دہشت گردی اور جاسوسی کے الزام میں پادری اینڈریو برونسن ترکی کی ایک جیل میں قید ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ پادری اینڈریو برونسن نے کچھ غلط نہیں کیا ہے، اسلئے ایک اچھے عیسائی شوہر اور والد کی رہائی کے لئے صدر اردگان کو کچھ کرنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.