: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ،12 جولائی (ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور یورپی یونین (ای یو) پر 30 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک پر محصولات کا اطلاق یکم اگست سے
ہوگا۔اس سے قبل چہارشنبہ کو ٹرمپ نے امریکہ کے سات چھوٹے تجارتی شراکت داروں کو ٹیرف کا خط بھیجا، جن میں فلپائن، برونائی، مالدووا، الجزائر، لیبیا، عراق اور سری لنکا جیسے ممالک شامل ہیں۔