the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 8 نومبر (ذرائع) بی جے پی قیادت کے خلاف مسلسل دوسرے دن اپنے حملے کو جاری رکھتے ہوئے، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ ٹی آر ایس 12 نومبر کو ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں کے ہیڈکوارٹرس میں احتجاج کرے گی، اور مرکز



سے مطالبہ کیا کہ وہ تلنگانہ ریاست کے کسانوں سے دھان کی پوری فصل خریدے۔ 
انہوں نے تلنگانہ کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ریاست بھر میں بی جے پی قائدین کا سامنا کریں اور مرکزی حکومت میں اپنی قیادت کو دھان کی خریداری پر راضی کرنے کا مطالبہ کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.