: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ٹی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے انہیں تلنگانہ میں ’شندے ماڈل‘ کے لیے ایک تجویز بھیجا لیکن اس نے اسے مسترد کردیا۔
تلنگانہ
قانون ساز کونسل کی رکن کویتا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ بی جے پی کے "دوستوں" نے اس تجویز کے ساتھ ان سے رابطہ کیا۔
’شندے ماڈل‘ مہاراشٹر میں شیوسینا میں بغاوت کا حوالہ ہے جس کی قیادت ایکناتھ شندے نے کی تھی، جو بعد میں وزیر اعلیٰ بنے تھے۔