: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) نے جمعرات کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کو اپنا نام بدل کر بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کرنے کے فیصلے سے آگاہ
کیا۔
سابق ایم پی بی ونود کمار کی قیادت میں پارٹی قائدین کے ایک وفد نے نئی دہلی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور بدھ کو ٹی آر ایس کی جنرل باڈی میٹنگ میں منظور کردہ قرارداد کی ایک کاپی حوالے کی۔