the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
حیدرآباد: تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس آئی اور کانسٹیبل بھرتیوں کے لیے عمر کی حد فوری طور پر بڑھائی جائے۔ انہوں نے ایس آئی کے لیے عمر کی حد 38 سال اور کانسٹیبل کے لیے 36 سال  کرنے کا مطالبہ کیا۔ کویتا نے کہا کہ ریاست میں تقریباً  20 ہزار



کانسٹیبل پوسٹیں خالی ہیں، لیکن حکومت نے صرف 7 ہزار پوسٹوں  کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے تمام خالی آسامیوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے عمر کی حد میں اضافے کے لیے جدوجہد کرنے والے امیدواروں کو تلنگانہ رکشنا سینا کی مکمل حمایت  کا یقین دلایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.