the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی۔  پارلیمانی امور کے وزير اننت کمار نے  توقع ظاہر کی ہے کہ راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل بلا رکاوٹ پاس ہوجائے گا۔ مسٹر اننت کمار نے کل یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ " طلاق ثلاثہ پر ہم اپوزیشن کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں اس بل کے بہ آسانی پاس ہونے کی امید کرتے ہیں"۔ انہوں نے بتایا کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں یہ بل آج پیش کیا جا سکتا ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب بایاں محاذ اور



نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے کہا ہے کہ وہ اس بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجوانا چاہتے ہیں۔  سی پی آئی کے مسٹر ڈی راجہ نے کہا کہ " بایاں محاذ چاہتا ہے کہ طلاق ثلاثہ بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجا جائے"۔

انہوں نے اہم ترین بل میں کمیٹی سسٹم کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ بل کل ہی ایوان بالا میں پیش کیا جانا تھا۔ جہاں تک بایاں محاذ کی پارٹیوں کا تعلق ہے، تو ہم چاہتے ہيں کہ اس بل کو راجیہ سبھا کی سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.