the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) ترنمول کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے قوم کے نام خطاب پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ انہیں پہلے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے۔
ترنمول کانگریس کی ڈولا سین نے لنچ کے بعد راجیہ سبھا میں بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی وزارت کے کام کاج پر بحث کے دوران یہ



معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ جس وقت پارلیمنٹ کا اجلاس چل رہا ہو اس وقت وزیراعظم کو قوم کے نام خطاب سے پہلے دونوں ایوانوں سے خطاب کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اس ایوان میں بھی آنا چاہیے اور ایم ایس ایم ای سمیت مختلف امور پر اپنی رائے پیش کرنی چاہیے۔
واضح رہے کہ مسٹر مودی آج شام آٹھ بجے کورونا وائرس کے مسئلے پر قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.