the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے 7 سینئر آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں اور تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے شیکھا گوئل کو محکمہ داخلہ کی پرنسپل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈی ایس چوہان کو ویجیلنس کے ڈائریکٹر جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ شاہنواز قاسم کو ملٹی زون-2 کا آئی جی مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس پرسنل آئی جی کی



اضافی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔اسی طرح ترون جوشی کو فیوچر سٹی کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ اویناش موہنتی کو ڈرگس کنٹرول کا ڈائریکٹر جنرل بنایا گیا ہے اور انہیں اے سی بی ڈائریکٹر کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ بی سمتی کو ملکاجگری کا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ آئی جی کارتیکیہ کو ایس آئی بی آئی جی کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.