the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 11 اکتوبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند کی منظوری کے بعد پیر کے روز مرکزی وزارت قانون و انصاف نے مختلف ہائی کورٹس کے سات ججوں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
صدر نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن کی سفارش پر ججوں کے تبادلوں کو منظوری دی۔
محکمہ انصاف، مرکزی وزارت قانون و انصاف کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجن گپتا ،



کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس پی بی بجنتھری اور راجستھان ہائی کے جج جسٹس سنجیو پرکاش شرما کا پٹنہ ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے۔
مدراس ہائی کورٹ کے جج جسٹس ٹی ایس سوگیانم کو ، کلکتہ ، ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے جج جسٹس سریشور ٹھاکر ، پنجاب اور ہریانہ ، تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس ٹی امرناتھ گوڑ کو تریپورہ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سبھاش چند کا جھارکھنڈ ہائی کورٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.