the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر،10اکتوبر:-وادی کشمیر میں ٹرین خدمات آج سے شروع کر دی گئی ہیں۔
چوٹی کاٹنے کے بڑھتے واقعات کی مخالفت میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے عام ہڑتال کا اعلان کرنے نیز سیکورٹی



وجوہات کی بنا پر وادی کشمیر میں ٹرین خدمات معطل کردی گئی تھیں جسے آج پھر سے شروع کردی گئی ہے۔-

ریلوے کے ایک سینئر آفیسر نے یواین آئی کو بتایا کہ وادی میں تمام روٹوں پر ٹرینیں شروع کردی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.