: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ٹریفک پولیس نے آئندہ انڈین ریسنگ لیگ کے پیش نظر شہر کے کچھ حصوں میں 9 تا 11 دسمبر تک ٹریفک پابندیوں کا اعلان کیا
ہے۔ عوامی مقامات بشمول این ٹی آر گارڈن، این ٹی آر گھاٹ، نیکلس روڈ اور لمبینی پارک بھی اس دوران بند رہیں گے۔ ضرورت پڑنے پر 7 اور 8 دسمبر کی راتوں کو بھی ٹریفک پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔