the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گوہاٹی، 10 نومبر:- کاروباریوں اور تجارتی اداروں کوگڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں بڑی راحت دیتے ہوئے 
جی ایس ٹی کونسل نے آج کمپوزیشن اسکیموں کی حد ایک کروڑ سے بڑھا کر ڈیڑھ کروڑ کرنے اورٹیکس طے کرنے کے لئے 
صرف ٹیکس میں شامل



مصنوعات کی تجارت کا شمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جی ایس ٹی کونسل کے چیئرمین و مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی کونسل کی 23 ویں میٹنگ میں یہ فیصلے لئے گئے ۔

موجودہ مالی سال میں تاجروں کو صرف GSTR-1 فارم کوپرکرناہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.