the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 15 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے بیگم بازار میں پیر کی شام حیدرآباد کرانہ مرچنٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس میں تاجروں اور ہول سیل کاروباریوں نے ایچ فاسٹ ٹیم کے حالیہ دھاووں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔اجلاس کے دوران بیگم



بازار کے بعض علاقوں میں دکانیں عارضی طور پر بند رہیں، جبکہ ایک عارضی اسٹیج قائم کر کے تقریباً 100 تاجر، ڈیلرس اور کاروباری افراد نے پولیس اور فوڈ سیفٹی عہدیداروں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر معائنوں کے طریقہ کار اور قانونی دفعات کے استعمال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.