the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،24جون(یواین آئی)ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے درمیان ان کی جانچ میں رفتار لانے کےلئے لیب کی تعداد بھی بڑھاکر 1000 کردی گئی ہے۔
مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے بدھ کو بتایا کہ 23جنوری تک صرف پنے کے ایک لیب میں کورونا انفیکشن کی جانچ کی سہولت



تھی۔اگلے دو ماہ میں یعنی 23 مارچ سے ایسے لیب کی تعداد بڑھکر 160 ہوئی اور 23 جون تک ملک بھر کے 1000 لیب میں کورونا انفیکشن کی جانچ کی سہولت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کُل 1,000 لیب میں سے 730 سرکاری لیب اور 230 نجی لیب ہیں۔ان لیب کی وجہ سے ہی اب تک ملک میں 71 لاکھ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کرنا ممکن ہوسکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.