: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بینگلورو- میسور ایکسپریس وے پر سفر کرنے والے مسافروں کو آج سے ٹول فیس ادا کرنا ہوگی۔ کاروں کو ایک
ہی سفر کے لیے ₹135 ادا کرنا ہوں گا جب کہ اگر وہ اسی دن واپس آ رہی ہیں تو ₹205 ہو گا۔ تمام گاڑیوں کو ٹول فیس پر 33 فیصد رعایت ملے گی اگر وہ ایک ماہ میں 50 سنگل ٹرپس کریں گی۔