: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کی مشہور 45 روزہ سالانہ نمائش آج اختتام پذیر ہوگی۔ نمایش، جسے آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،
حیدرآباد کے نامپلی میں منعقد کیا گیا تھا اور یہ نمائش 3.30 بجے سے رات 10.30 بجے تک زائرین کے لیے کھلی تھی۔ اس سال یکم جنوری سے شروع ہونے والی سالانہ نامپلی نمائش میں ملک بھر کے تاجروں نے دکانیں لگائیں۔