the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 10 نومبر :- دہلی حکومت نے دارالحکومت میں خطرناک آلودگی کو کنٹرول کرنے کے مقصد سے 13 سے 17 نومبر تک چارپهيہ گاڑیوں کے طاق جفت منصوبہ کے دوران لوگوں کو دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور اس کے تحت چلنے والی كلسٹر بسوں میں مفت سفر کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔




style="text-align: right;">وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے آج کہا کہ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ بپلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.