the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کانگریس میں ممکنہ انضمام کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ممتا بنرجی نے حال ہی میں سونیا گاندھی سے ملاقات کی، جس میں بنگال اور قومی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کو درپیش سیاسی چیلنجوں اور رہنماؤں کی مسلسل علیحدگی کے تناظر میں سونیا گاندھی



نے مبینہ طور پر ٹی ایم سی کو کانگریس میں ضم کرنے کی تجویز دی۔ تاہم ممتا بنرجی نے فوری فیصلہ کرنے کے بجائے مزید وقت طلب کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ممکنہ انضمام کی صورت میں ممتا بنرجی کو کانگریس کا قومی نائب صدر اور ابھشیک بنرجی کو جنرل سکریٹری بنانے کی پیشکش بھی زیر غور آئی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں اس معاملے پر مزید وضاحت سامنے آسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.