the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 7 اپريل (یو این آئی) مشہور امریکی رسالہ ’فوربس‘ نے دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز ایک بار پھر امریکی کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوز کے
سر باندھا ہے۔
میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق فوربس نے 35 ویں سالانہ ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں



2755 ارب پتی افراد کو شامل کیا گیا ہے۔
اس سال جاری ہونے والی فہرست میں 500 سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے، یعنی سال 2020 میں کورونا کے وبا کے باوجود لوگوں کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ور ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز امریکی کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوز کے پاس چلا گیا، جن کی مجموعی دولت 177 ارب ڈالر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.