the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون، 10 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیرتھ سنگھ راوت نے بدھ کے روز یہاں اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر بیبی رانی موریہ نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا گورنر ہاوس میں شام 4 بجے چیف سکریٹری اوم پرکاش نے گورنر کی اجازت کے بعد حلف برداری پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا قومی ترانے



کے بعد ، محترمہ موریہ نے مسٹر راوت کو اپنے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
حلف برداری کے بعد مرکزی مبصر رمن سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ جلد ہی عوامی امنگوں کے مطابق وزراء کونسل کے دیگر ممبران بھی حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ، اتراکھنڈ میں یقینی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.