the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کرناٹک/9نومبر(ایجنسی) کرناٹک میں 10 نومبر کو ٹیپو جینتی منانے کی جہاں زبردست تیاریاں کی جا رہی ہیں وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینکڑوں کارکنوں نے حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت میں پوری ریاست میں جمعہ کو گرفتاریاں دیں ۔ بی جے پی کارکنوں نے پوری ریاست میں جگہ جگہ دھرنا دیا اور جنتا دل (ایس) -کانگریس اتحاد حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بی جے پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی آر اشوک کی قیادت میں یہاں دارالحکومت میں تحریک چلائی گئی۔ اسی طرح تمام ضلع کواٹر میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.