the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ملزمین نے پولیس کو بتایا کہ وہ پہلے سلمان خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، لیکن ان کے گھر پر سخت سکیورٹی دیکھ کر منصوبہ بدل دیا۔ بعد ازاں مداحوں کے فیس بک پیج سے ٹائیگر شراف کی سرگرمیوں کا پتہ لگاکر انہیں نشانہ بنایا۔ پولیس نے ہریانہ کے دو شوٹرس اور بہار کے ایک شوٹر کو راجستھان میں



گرفتار کرکے ممبئی منتقل کیا ہے، جبکہ اسلحہ فراہم کرنے کے شبہ میں ہریانہ کے دو مردوں اور دو خواتین سمیت کنال نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ انیل پنڈت اور ہرمن سندھو نے فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والے افراد ان کے نشانے پر ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ٹائیگر شراف کو پہلے فون پر دھمکی دی گئی تھی، تاہم انہوں نے اسے نظرانداز کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.