the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر، 4 جولائی :-  جنوبی کشمیر میں تصادم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور جنگجو کے مارے جانے کے ساتھ ہی اب تک مارے گئے جنگجو ؤں کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی ہے اور چھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
سرکاری



ذرائع نے يواین آئی کو بتایا کہ آخری اطلاع ملنے تک مہم جاری تھی۔
جنگجو ؤں کے خلاف مہم کو روکنے کی کوشش کر نے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز نے آج فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے داغے جس میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.