the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 5 دسمبر :- جموں و کشمیر میں کلگام ضلع میں سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم کے دوران لشکر طیبہ کا ایک انتہا پسند زندہ گرفتار کرلیا گیا ہے اور ایک ڈویژنل کمانڈر سمیت تین انتہا پسند مارے گئے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس پی وید نے آج یہاں



بتایا کہ سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر کل دوپہر سلامتی دستوں کے ساتھ انتہا پسندوں کے درمیان شدید تصادم اس وقت شروع ہوا جب بونگام کے قریب فوج کے ایک قافلے پر انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔
حملے میں فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا جبکہ دو جوان اور دو شہری زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.