: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری(ذرائع) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دارالحکومت ابوظہبی میں تیل ذخیرہ کرنے کی ایک بڑی سہولت کے قریب مشتبہ ڈرون حملے میں پیٹرول ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، واقع میں دو ہندوستانی سمیت
تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے- مقامی میڈیا نے پیر کو یہ معلومات دی، نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق دھماکہ کی وجہ دو ہندوستانی شہریوں اور ایک پاکستانی شہری کی موت ہوئی ہے جبکہ چھ دیگر کو ہلکی سے چوٹ آئی ہے-