: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الٰہ آباد ۔۔۔۔ میگھالیہ کے چیف جسٹس ترون اگر وال کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ آکاش کلہاری نے بتایا کہ الٰہ آباد کے چیف جسٹس کے
ایک سیکشن افسر وجے کمار کے خلاف چیف جسٹس اگروال نے جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ تحریری شکایت موصول ہونے پرپولیس سپرنٹنڈنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم وجے کمار کو گرفتار کرلیا۔چیف جسٹس اگروال نے واقعہ کی اطلاع عدالت کے رجسٹرار جنرل کو بھی دیدی۔