the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور، 28 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف ریمارکس پاس کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں کانگریس اور اس کی پالیسیوں کی زیادہ ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ’کانگریس مکت بھارت‘ کی بات کرنے والے خودایک دن ’مکت‘ ہوجائیں گے مسٹر گہلوت نے آج ریاستی کانگریس دفتر میں کانگریس کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے میڈیا سے یہ بات



کہی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں جو ماحول ہے اس کے مطابق یہ لوگ اپنی آواز کو سامنے لا رہے ہیں، آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ملک کس سمت جا رہا ہے۔

مسٹر گہلوت نے مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے حوالہ سے کہا کہ پوری دنیا ان کے نام عالمی یوم عدم تشدد منارہی ہے، اس شخصیت کے لیے جس طرح کے الفاظ سنتوں اور سادھوؤں نے استعمال کیے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آپ سوچ سکتے ہیں کہ یہ لوگ ملک کو کس سمت میں لے جانا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.