: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت منی پور میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے، لیکن وہاں آگ میں گھی ڈالنے والوں کو بخشا نہیں
جائے گا صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ منی پور پر گزشتہ اجلاس میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا تھا اور حکومت وہاں حالات کو معمول پر لانے کی مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔