: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش، بہار، تلنگانہ، کیرالہ سے جو لوگ ملازمت کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں ان کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی عرب کی حکومت ویزا درخواست کے ساتھ اب پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ (پی سی سی) نہیں مانگے گی ہندوستان میں سعودی عرب کے
سفارت خانے نے یہ اطلاع دی ہے سفارتخانے کے مطابق ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلقات اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے پیش نظر شاہی حکومت نے ملازمت کے لیے آنے والے ہندوستانی شہریوں کو ویزا دینے کے لیے پولیس ویریفکیشن سرٹیفکیٹ (پی سی سی) کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔