the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سری نگر، 19نومبر (یو ا ین آئی) بھارتی فوج کی 15 ویں کورپس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جے ایس سندھو نے انکشاف کیا کہ وادی میں رواں برس کے ساڑھے دس مہینوں کے دوران 190 مقامی اور غیرملکی جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے۔


right;">
انہوں نے کہا کہ وادی میں اس وقت قریب 200 مقامی اور غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔
جے ایس سندھو نے یہ اعداد وشمار اتوار کو یہاں حاجن مسلح تصادم کے حوالے سے بلائی گئی نیوز کانفرنس میں منکشف کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.