the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
اس سال تمام موسم غیر معمولی رہے ہیں۔ گرمیوں میں شدید دھوپ اور تپش نے لوگوں کو پریشان کیا جب کہ برسات کے موسم میں غیر متوقع برسات ہوئی۔ اسی سلسلے میں ماہرینِ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس بار نومبر کے مہینے میں پچھلے سات سال کے بعد ریکارڈ سردی درج ہونے کا امکان ہے۔پہلے ہی رات کے وقت سردی کی شدت بڑھ چکی ہے اور لوگ کانپ رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں یہ سردی مزید بڑھنے کے امکانات ہیں اس سلسلے میں محکمۂ موسمیات نے



انتباہ بھی جاری کیا ہے۔حال ہی میں آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے والے "مونتھا طوفان” کے اثر سے شمال مشرقی مانسون کی سمت مکمل طور پر بدل گئی ہے۔اسی دوران ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 سے 15 دنوں تک خشک موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران راتوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ماہرینِ موسمیات نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سردی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خود کو تیار رکھیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.