: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادو نے اوڈیشہ ٹرین سانحہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "[کورومنڈل ایکسپریس] ایک تیز رفتار ٹرین ہے۔ میں
نے بھی اس پر سفر کیا ہے۔ جس انداز میں انہوں نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اور چوکسی نہیں دکھائی، اس کی وجہ سے اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں،" انہوں نے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ایک بڑی غفلت تھی، انہوں نے ریلوے کو تباہ کر دیا ہے"۔