the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 4اپریل (یو این آئی)کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) کے سائنسدانوں نے کووڈ۔19 کے فوری طورپر ٹیسٹ کے لئے ایک نئی کٹ تیار کی ہے جو پیپر اسٹرپ پر مبنی ہے اور ایک گھنٹے کے اندر نتیجہ بتا دیتی ہے۔ اس کی لاگت صرف پانچ روپے فی ٹیسٹ سے بھی کم ہے۔
سی ایس آئی آر سے منسلک راجدھانی میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف جینورمکس اینڈ ایبیڈیڈ بایولوجی (آئی جی آئی بی) کے سائنسدانوں کے ذریعہ تیار کردہ یہ ایک پیپر اسٹرپ پر منبی ٹیسٹ کٹ ہے، جس کی مدد سے کم وقت میں کووڈ۔19کے



انفیکشن کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ یہ پیپر اسٹرپ پر مبنی ٹیسٹ کٹ آئی جی آئی بی کے سائنسداں ڈاکٹر سووک میتی اور ڈاکٹر دیبیہ جیوتی چکرورتی کی قیادت والی ایک ٹیم نے تیار کی ہے۔ یہ کٹ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں نئے کورونا وائرس (ایس اے آر ایس۔ سی او وی۔2) کے وائرل آر این اے کا پتہ لگا سکتی ہے۔
سا ئنسدانوں کا کہنا ہے کہ عام پر طورپ رائج ٹیسٹ کے طریقوں کے مقابلہ یہ ایک پیپر اسٹرپ کٹ کافی سستی ہے اور اس کے تیار ہونے کے بعد بڑے پیمانہ پر کورونا کے ٹیسٹ کے چیلنج سے نپٹنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.