: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اداکار اعجاز خان جنہیں حال ہی میں منشیات کے ایک کیس میں دو سال بعد ضمانت ملی تھی، انہوں نے آرتھر روڈ جیل میں گزارے اپنے وقت کو
یاد کیا۔ اعجاز خان نے کہا " جیل بہت زیادہ بھری ہوئی تھی اور ہمارے پاس اچھا کھانا نہیں تھا، اور ہمارے لیے سونے کی جگہ نہیں تھی۔" انہوں نے مزید کہا کہ "یہاں 3500 قیدی تھے جبکہ جیل میں 800 کی گنجائش تھی۔"