the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

نئی دہلی، 22 فروری:-ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ریلوے اگر مندر کے ماڈل کے مطابق اجودھیا کا اسٹیشن کی تعمیر کرے گا تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔

مسٹر گوئل نے کل یہاں وزیر اعظم کی اکنامک کونسل کے چیئرمین وویک دیو رائے



کی کتاب کے ہندی ورژن کے رسم اجرا کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں ان خیالات کا اظہار کیا۔

مسٹر گوئل نے کہا کہ اجودھیا کے اسٹیشن کی تعمیر کو اگر بھگوان شری رام کی جائے پیدائش کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تو اس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.