the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گورکھپور، 22 فروری :- اترپردیش کے چیف الیکشن افسر ایل وینکٹیشورلو نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے ہونے والے الیکشن کے متعلق غلط فہمی کو دور کرتے ہوئے کہا کہ اس میں گڑبڑی کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔

مسٹر لو نے آج



یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ای وی ایم کی جانچ چار سطح پر کی جاتی ہے اس لئے کسی طرح کی خامی یا ہیراپھیری کا کوئی خدشہ نہیں رہ جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ای وی ایم میں جس بٹن کو دبایا جاتا ہے اس کے سامنے والے نشان پر ووٹ منتقل ہوتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.