the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15اگست(یواین آئی) سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور وہ اب بھی لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں۔
فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے آج صبح جاری بلیٹن میں کہا گیا ہے’’ مسٹر پرنب مکھرجی کی حالت میں آج صبح کوئی تبدیلی نہیں دکھائی دی۔وہ لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں۔ ماہرین کی ٹیم ان کی حالت پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں‘‘۔
اسپتال میں ایڈمٹ کئے جانے کے بعد مسٹر مکھرجی کے دماغ کی سرجری کی گئی تھی اور اس کے بعد سے ان کی حالت پر جمود طاری ہے۔ اسپتال میں داخل کئے جانے کے بعد جانچ میں انہیں کورونا سے متاثر پایا گیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.