: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی,9 اپریل (یو این آئی) مہاراشٹرا کے سرکاری بسوں کے ملازم ایس ٹی ورکرز بغیر کسی وجہ کے کئی مہینوں سے اپنا گھر بارچھوڑ کر ملازمت سے علاحدہ رہے جس کی وجہ سے وہ اور ان کے اہلِ خانہ
معاشی تنگی کے شکار ہوگئے۔
اس کے لئے انہیں خودکشی کرنے جیسا انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔
اس لئے جو قیادت مایوسی کی حالت پیدا کرتی ہے وہی خودکشی ودیگر انتہائی اقدام کی بھی ذمہ دار ہوتی ہے۔