the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17 مارچ ( یواین آئی) گزشتہ کچھ دنوں سے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس ’کوو19‘ کی سنگینی بڑھتی جارہی ہے اور یومیہ کیسزمیں روز افزوں اضافہ ہورہاہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں دس ہزار سے زیادہ ایکٹیو کیسز کی رپورٹ ہے۔ ملک بھر میں آج تقریبا 29ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 10974 سے بڑھ چکے ہیں ، جبکہ منگل کو 4170 ، پیر کو 8718 ،



اتوار کو 8،522 اور ہفتہ کو 4،785 اضافہ ہوا ہے۔
اسی عرصے کے دوران جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 188 درج کی گئی ہے جبکہ منگل کے روز یہ تعداد 131 ، پیر کو 118 ، اتوار کو 158 ، ہفتہ کو 140 ، جمعہ کو 117 ، جمعرات کو 126 ، بدھ کے روز 133 ریکارڈ کی گئی تھی۔
دریں اثنا ملک میں اب تک تین کروڑ 50 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.