the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش، 28 اگسٹ (ذرائع) مدھیہ پردیش نیمچ میں انسانیت کو تار تار کردینے والا واقع سامنے آیا ہے- 
چوری کے شک میں ایک نوجوان کو نہ صرف پیٹا گیا بلکہ ایک پک اپ گاڑی سے باندھ کر گھسیٹا بھی گیا-
اتنا ظلم کیا گیا کہ نوجوان نے دم توڑ دیا- پولیس نے معاملے میں



چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے-
ملزمان نے نوجوان کے ساتھ بربریت کا ایک ویڈیو بھی بنایا ہے- ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے-
ویڈیو دیکھ کر لوگ ملزمان کے لیے سخت سزا دینے کی مانگ کررہے ہیں-
پولیس نے اس کیس میں 8 لوگوں کی شناخت کی ہے- جس میں چار کی گرفتاری ہوچکی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.