: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک میں جین راہب کماکمارا نندی کے قتل پر پیر کو دہلی کے جنتر منتر پر جین برادری نے خاموش احتجاج کیا۔
مظاہرین نے قتل کیس کے ملزمین کو سزائے موت دینے اور معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کی ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی ہے۔ راہب کے جسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا تھا۔