the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقوام متحدہ،16اگسٹ (ایجنسی) امریکا نے ایران کے متنازع میزائل پروگرام، دہشت گردی کی حمایت اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تہران کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیرہ نکی ہیلی نے منگل کے روز ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایران کو میزائل تجربات، دہشت گردی کی



معاونت، انسانی حقوق کی پامالیوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزیوں کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔


انہوں نے یہ بات صدر حسن روحانی کے اس بیان کے جواب میں کہی جس میں ایرانی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عاید کیں تو وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری پروگرام پر طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.