: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے دیوالی کے موقع پر 25 اکتوبر (منگل) کے بجائے 24 اکتوبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
چیف سکریٹری سومیش کمار کی طرف سے
جمعرات کو یہاں جاری ایک سرکاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمشنر آف اوقاف، تلنگانہ کی طرف سے رپورٹ کردہ حالات کے پیش نظر حکومت نے پہلے جاری کردہ احکامات کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس میں منگل سے پیر کی تعطیل کو تبدیل کیا گیا تھا۔ .