: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر صدارت ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں اتوار کو یہاں پرگتی بھون میں 2023-24 کے ریاستی بجٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اسے منظوری دی گئی۔ وزیر فینانس
ٹی ہریش راؤ پیر کی صبح 10.30 بجے اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
کابینہ کی میٹنگ ختم ہونے کے تھوڑی دیر بعد، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ دوپہر میں منعقد ہونے والی بی آر ایس پارٹی کے جلسہ عام میں شرکت کے لیے مہاراشٹر کے ناندیڑ کے لیے روانہ ہوئے۔