: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج 17 فروری کو کانگریس لیڈر کی ایک نئی عرضی پر سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس میں امریکہ میں قائم ہندنبرگ ریسرچ کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کی روشنی میں اڈانی گروپ آف
کمپنیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے ایک موجودہ جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ . چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا پر مشتمل بنچ نے کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل کی عرضیوں کا نوٹس لیا کہ اس درخواست کی فوری سماعت کی ضرورت ہے۔