: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے "مودی سرنام" کیس میں ان کی سزا پر روک لگا دی۔ راہول نے مجرمانہ ہتک عزت کے
مقدمے میں اپنی سزا پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ اس سے پہلے، گاندھی کو ان کے ریمارکس پر قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد لوک سبھا کے رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔