: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے بہار حکومت کی طرف سے کرائی گئی ذات پات کی مردم شماری پر پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے لگائی گئی روک اٹھانے سے
انکار کر دیا ہے۔ ریاست نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ موجودہ مشق مردم شماری نہیں ہے بلکہ صرف رضاکارانہ سروے ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ یہ دراصل ایک مردم شماری ہے، جو صرف مرکز ہی کر سکتی ہے۔